+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2024 16:03:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ انٹرنیشل مارکیٹ فل حال اوپر ہے۔ اس لیے لوکل میں ٹریڈرز مال سٹاک کر رہے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔