+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2024 18:35:48
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے 117 اور جو جہاز 14 یا 16 کو آئے گا اس مال کے 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی کٹنگ تو ہے لیکن اوپر لیول پر جن انویسٹرز کا مال ہے وہ بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔