+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2024 13:15:14
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18100 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ گاہکی ہے نہ بیچ ہے۔