+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2024 13:01:29
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔