+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2024 12:27:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 8600/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 8950 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں حاضر میں کوئ سیلنگ نہیں ہے فریش رکھنے والے مال کی۔ 5 جون 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جولائی 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودے بھی ملتے نہیں ہیں۔ کام گرم ہے۔