+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2024 13:40:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں بھی کرایہ ڈال کر جے ڈی وارہ کر رہی ہے۔ اس لیے سنٹرل پنجاب کی ملوں میں گاہکی نہیں ہے۔ کسان 13570 کمالیہ 13375 کنجوانی کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13100/13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13240 حمزہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13275 مہران فاران ساہنگھڑ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودے 13230/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن اوپر لیول پر مزے داری نہیں ہے۔