+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2024 13:16:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی مزیداری نہیں ہے۔