+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2024 16:43:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر والے مالوں کے۔ پورٹ کے مال 15400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔