+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 19:51:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  3 مل کے مئ کے سودوں کی 13190 کی بیچ ھے خریدار کم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3 مل سے مراد سودا فروخت کرنے والا جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد ان تین ملوں میں سے کسی ایک کی ڈیلیوری دے سکتا ہے۔ فارورڈ کے سودے ہمیشہ تین مل کے ہوتے ہیں۔ جن میں جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد شامل ہیں۔