+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2024 12:34:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز کراچی سے مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ہی کم ہیں زیادہ تر ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ کراچی کے ٹریڈرز نے خود پچھلے دنوں تھلوں سے خریداریاں کی ہیں۔اسی وجہ سے تھل میں مارکیٹ کافی تیز ہوئ ہے پچھلے ہفتے میں۔ تھل کے مال نئے ہیں اور سٹاک کے لیے بھی ٹھیک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8550/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 8550 فیصل آباد منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔