+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 18:42:03
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ مال بھی ہلکی کوالٹی ہیں۔