+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2024 13:31:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8550/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 9000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔