+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2024 13:11:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 8700 روپیہ من تک کا گاہک بن گیا ہے۔ بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 9100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کام انتہائ گرم نظر آ رہا ہے۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 223 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔