+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2024 15:06:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر بکنگ میں بھی امپورٹرز جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔