+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2024 15:05:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13570 کمالیہ 13375 کنجوانی کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13130/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13275 مہران فاران ساہنگھڑ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودے 13250 میں مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ فارورڈ میں مال لے لے کر ٹریڈرز تھک چکے ہیں۔ حاضر میں بھی ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں۔ ابھی فل حال مزے داری نہیں رہی جہاں ملیں مال بیچنے آئیں گی مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ کے معاملات جیسے جیسے تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں مارکیٹ میں جان ختم ہو رہی ہے۔