+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2024 14:01:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں
 فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے 17000/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14928 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔