+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2024 14:02:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نیو کراپ کے اوپر کراپ 480/490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔