+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 17:02:34
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18025/50روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔