+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 12:14:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔