+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 13:46:55
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔