+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 12:23:11
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔ آگے بارشوں کے بعد اچھی گاہکی نکلے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔