+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 10:13:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ تو 7500/7600 کا دیتے ہیں لیکن بیچ نہیں آتی ہے۔ 7650 کی بھی بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔