+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 18:33:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر  ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔کراچی سے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں ۔