+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 18:24:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2800 روپیہ من جبکہ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔