+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 14:47:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور دادو کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ فل حال لائنوں پر آمدن ہے۔ اچھی کوالٹی مال بھی مل جاتے ہیں۔ مال خریدنے چاہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں مال لیے اس لیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مال خریدنے چاہیے جہاں نیچے بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔
 سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ل 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ شروع نہیں ہوی ہے۔