+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 14:29:31
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12000 سے 14050 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من کم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔