+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 14:27:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 23500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بیچ ہے۔ گاہکی کم ہے۔