+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 16:36:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13330 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13785 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے