+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 15:58:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 13275/80 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13300/10 تک خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13755/60 گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔