+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 15:07:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 239.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا مالوں کی بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 258.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 315.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹور کا ٹینڈر آیا ہے 2500 ٹن کا جس میں ابھی 500 ٹن تک ہوا ہے 312/325 روپیہ تک کا 8 ایم ایم کا۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ ایرانی چنے 12000/12500 تک کام ہو رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1490 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 452.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔