+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 13:39:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 سویرہ 13550کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13325 آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اشرف اور چودھری کا ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے آر وائی کے اور حمزہ کی ڈیمانڈ کم ہے۔ جنوبی پنجاب میں سندھ سے بھی رانی پور النور وغیرہ وارہ کر جاتی ہیں۔ اب رانی پور اگر 12900 میں ملے تو 410 روپے کرایہ ڈال کر 13310 میں پڑتی ہے جبکہ حمزہ آر وائی کے پر کرایہ ڈال کر جنوبی پنجاب کے دکان دار کو سندھ کے مالوں سے مہنگی پڑتی ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13175 اے کے ٹی 13165 گھوٹکی 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔