+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 17:30:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں میں 10 روپیہ نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13320 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13760 کا خریدار بن جاتا ہے۔