+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 14:25:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کل پیمنٹ پر۔ 5 فروری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 20 فروری پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ ملرز گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔