+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 18:20:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حاضر میں مال کم ہیں۔