+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 13:01:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 15300/15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں 1300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ مارکیٹ اوپر 16600 تک چلی گئ تھی۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ انتہای کم ہے۔ میل کا ریٹ 15000 تک ہے۔ ابھی سٹاکسٹ کے پاس بھی مال ہیں اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ ملرز گاہک نہیں پرائیوٹ میں ہی تھوڑی بہت گاہکی ا جاتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ میں لائنوں پر آمدن کم ہے اور سندھ کے مال بھی اچھے ہوتے ہیں۔ تاہم گاہکی ٹھنڈی ہی ہے۔