+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 16:15:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13315/20 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13775 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔