+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 18:06:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔