+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 18:04:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم تھی اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ تاہم جہاں گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔