+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2024 15:31:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 19100/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔