+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 11:01:54
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لائن سے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔