+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2023 11:40:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11950 المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12100 کمالیہ 11850 روپیہ کسئنٹل تک ریٹ ہے۔  جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ شیخو فاطمہ 11870 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 11850 اتحاد 11875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی 11950 اے کے ٹی 11950 گھوٹکی 11975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ 12100 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جولائ کے سودوں کا 12350/55 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال ریٹیل میں کام کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔