+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2022 10:29:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6225 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں گاہکی کم ہے۔ مندہ کھیلنے والے مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ کراچی مارکیٹ خالی ہے۔