+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 11:08:51
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی  مارکیٹ 5 روپیہ کلو  کمزور ہوئ ہے اور سوڈان کوالٹی  220  روپیہ کلو  رشیہ 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  برما وی ٹو 225  وی سیون 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 
ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی  مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔