+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 16:14:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان شام کے اوقات میں 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا پرانا مال 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نیا مال گنگا 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔تاندلیاوالا  2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔