+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 12:48:02
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔