+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2022 12:16:41
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فتح جنگ کوالٹی 3275/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گوجر خان کوالٹی مال شارٹ ہیں۔