+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 11:34:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں پاپولر 8175 المعیز 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد کسان شوگر ملز 8200 سویرا 8175 کمالیہ 8075 کنجوانی 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7915 اتحاد 7915 یونائیٹڈ 7915 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7925 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7950 العباس 7950 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 8000 شاہ مراد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کےسودے 7970 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ نیچے گاہکی نکلنے پر مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔