+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 11:31:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8200 سویرا 8175 کمالیہ 8075 کنجوانی 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7900 اتحاد 7900 یونائیٹڈ 7900 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7920 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7950 العباس 7950 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 8000 شاہ مراد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ کی ملیں مال بیچ رہی ہیں۔ اگر کسی مل سے 180 ٹن مانگو تو مل والے کہتے ہیں 500 ٹن لکھو۔ گزشتہ روز فاران اور آباد گار شوگر ملز نے مال فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آباد گار شوگر ملز والا ایس جی ایم کا بھی 7950 مانگتا تھا لیکن ڈیلرز نے مال نہیں خریدا کیونکہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔