+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2022 15:16:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114.5 تک کام ہوے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 118 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ دوبارہ ایکٹو ہوے ہیں اور خریداری کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 123/24 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک والے ڈالر 239 سے 241 بولنا شروع ہو گئے ہیں لیکن اس میں بھی ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ اسی لئے تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے