+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 18:18:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی بازار دھارا مال 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو برابر سی ہے لیکن فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 29 اپریل کو 182 روپے ریٹ تھا جس میں تقریباً ایک مہینے میں 30 روپے تک کی تیزی ریکارڈ کی گئ ہے۔ بکنگ کا ریٹ کافی اونچا ہے۔ ابھی بھی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں فرقہ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل میں بیچ نہیں ہے۔ اکا دکا با مشکل بیچ آتی ہے اور زیادہ تر ٹریڈرز تھل کے مالوں کی طرف منتقل ہو گئے ہیں۔ وہ نئے مال ہیں۔ سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مزید بھی لیے جا رہے ہیں ان ریٹوں میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔